News Image

ISLAMABAD: January 23, 2020:  Responding to the statement of US Acting Assistant Secretary of State, Ms Alice Wells on CPEC, spokesperson of Ministry of Planning, Development and special Initiatives said, CPEC projects under the overarching umbrella of BRI is a well thought out initiative involving mega development projects for the economic and social development of Pakistan.
The projects completed so far in Phase-1 have already brought relief and started yielding dividends and tangible socio-economic benefits. CPEC projects will accelerate the pace of development in the country boosting economic growth and ensuring ultimate prosperity for the people of Pakistan. 
Pakistan being a sovereign state exercises the right to choose economic partners from around the globe on mutually beneficial basis. All related projects are being pursued as per laws and regulations of Pakistan and through an institutional mechanism wherein transparency is a priority consideration. Necessary due diligence with all financial implications is being undertaken before finalization of any projects. Pakistan’s debt sustainability strategy has an endorsement of International financial institutions.

( سی پیک )
23 جنوری 2020
سی پیک پر امریکی معاون وزیر خارجہ  ایلس ویلز کے بیان پر وزارت منصوبہ بندی کا ردعمل 

 بی آر آئی کے تحت سی پیک منصوبہ پاکستان کی معاشی اور معاشرتی ترقی کے لئے میگا ڈویلپمنٹ پروجیکٹس کو شامل کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔ ترجمان وزارت منصوبہ بندی ظفر الحسن 

 فیز 1 میں اب تک مکمل ہونے والے منصوبوں کی وجہ سے عوام کو ریلیف ملا ہے۔ ترجمان وزارت منصوبہ بندی


وزارت منصوبہ بندی  فیز ون سے منافع اور ٹھوس سماجی و اقتصادی فوائد حاصل کرنا شروع کردیئے گئے ہیں۔ ترجمان وزارت منصوبہ بندی  

سی پیک منصوبے سے ملک میں معاشی ترقی کو فروغ اور پاکستانی عوام کے لئے حتمی خوشحالی کو یقینی بنانے اور ترقی کی رفتار کو تیز کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ ترجمان 

پاکستان ایک خودمختار ریاست ہونے کے ناطے باہمی  بنیادوں پر دنیا بھر سے معاشی شراکت داروں کے انتخاب کا حق رکھتا ہے۔ ترجمان وزارت منصوبہ بندی  

تمام منصوبوں کو پاکستان کے قوانین اور ضوابط کے مطابق اور ایک ادارہ جاتی میکانزم کے ذریعہ مکمل کیا جاتا ہے۔ترجمان وزارت منصوبہ بندی  

 منصوبوں میں شفافیت کو ترجیح دی جاتی ہے۔ترجمان وزارت منصوبہ بندی

کسی بھی منصوبے کو حتمی شکل دینے سے پہلے تمام مالی مضمرات کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ترجمان 

 پاکستان کی قرض مستحکم حکمت عملی کی بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے بھی توثیق کی ہے۔ ترجمان