News Image

ISLAMABAD: July 18, 2019: The incumbent Government is committed to upgrade the railways infrastructure to improve its efficiency, freight services and provide quality traveling facilities to commuters. The work on ML-1 project will be expedited which will upgrade the speed and quality of the railway from Karachi to Havelian.
This was discussed during a meeting between Federal Minister for Planning, Development & Reform Makhdum Khusro Bakhtyar and Federal Minister for Railways Sheikh Rasheed here in Islamabad on Thursday. Secretary Planning Zafar Hasan, Secretary Railways and senior officials of both ministries were also present in the meeting.  
Terming ML-1 a very important project, the Minister for Planning noted that the project had been approved by CDWP subject to certain conditions. The two sides discussed the progress and future way forward on the project.
Speaking on the occasion, Minister for Railways said that measures were afoot to improve the railways system including providing facilities to passengers, upgrading locomotives, reducing losses and launching new trains.
Various projects pertaining to railways also came under discussion during the meeting.   

 

اسلام آباد۔

موجودہ حکومت ریلوے انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن کیلۓ پرعزم ہے۔ 
ایم ایل ون منصوبے پر کام کی رفتار کو تیز کیا جاۓ گا۔ مخدوم خسرو 

موجودہ حکومت ریلوے انفراسٹرکچر کی بحالی، اپ گریڈیشن اور لوگوں کو معیاری سفری سہولیات فراہم کرنے کیلۓ پرعزم ہے۔ ایم ایل ون منصوبے پر کام کی رفتار کو تیز کیا جاۓ گا جس سے ریلوے کی سپیڈ اور معیار میں بہتری آۓ گی۔

یہ بات وفاقی وزیر براۓ منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار اور وفاقی وزیر براۓ ریلویز شیخ رشید کے درمیان جمعرات کو اسلاآباد میں ہوئی۔ ملاقات میں سیکرٹری پلاننگ ظفر حسن، سیکرٹری ریلویز اور دونوں وزارتوں کے اعلی حکام بھی شریک تھے۔

وفاقی وزیر براۓ منصوبہ بندی نے کہا کہ ایم ایل ون ایک نہایت اہم منصوبہ ہے اور یہ منصوبہ سی ڈی ڈبلیو پی نے بعض شرائط کے ساتھ منظور کر لیا تھا۔ ملاقات میں منصوبے کے مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

اس موقع پر بات کرتے ہوۓ وفاقی وزیر براۓ ریلویز شیخ زشید نے کہا کہ ریلوے کے نظام کو بہتر بنانے کیلۓ اقدامات کئے جا رہے ہیں جسمیں لوگوں کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی، ریلوے انجنوں کی اپ گریڈیشن اور نئی ٹرینوں کو شروع کرنا بھی شامل ہیں۔ 

اجلاس کے دوران ریلویز سے متعلق مختلف منصوبوں پر بھی بات ہوئی۔